ویڈیو| سوره مریم کی تلاوت عبدالفتاح طاروطی کی آواز میں

IQNA

ویڈیو| سوره مریم کی تلاوت عبدالفتاح طاروطی کی آواز میں

عبدالفتاح طاروطی نے اس تلاوت میں آیات ۱۵ ۱۶ سوره مریم(س) کی تلاوت کی ہے جو کرسمس اورمیلاد مسیح کی مناسبت سے نشر کی جارہی ہے۔

ویڈیو| سوره مریم  کی تلاوت عبدالفتاح طاروطی کی آواز میں

ایکنا نیوز کے مطانق مصری قاری عبدالفتاح طاروطی نے اس تلاوت میں آیات ۱۵  ۱۶ سوره مریم(س) «وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا، وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا» کی تلاوت کی ہے جو کرسمس اورمیلاد مسیح کی مناسبت سے نشر کی جارہی ہے۔

ویڈیو کا کوڈ